Nasloo Ki Taraf Sa Astaghfar - Hakeem Tariq Mehmood Chughati

Ubqari4me 2015-03-13

Views 2.9K

پچھلی نسلوں کی طرف سے استغفار کریں۔۔۔!
بعض اوقات لعنتیں نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں ۔ استغفارکرتے ہوئے اپنی پچھلی نسلوں کا ضرور خیا ل رکھا کریں۔ دعائیں بھی نسلی چلتی ہیں، بد دعائیں بھی نسلی چلتی ہیں۔ رحمتیں بھی نسلی چلتی ہیں۔سجدے بڑے بڑے فیصلے اللہ سے بدلوادیتی ہے۔انکی طرف سے استغفار اور اصدقہ نسلوں میں مال بچانے ، عزت بچانے، پلازے، دُکانیں، کاروبار بچانے کا پیکج ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form