مستجاب الداعوات ہونے کا عمل
اَلَّلھُمَّ اغْفِرْلِی وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُوْمِنِیْنَ وَالْمُوْمِنَاتْ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَات
یہ دُعا جو 25یا 27دفعہ روزانہ پڑھے گا اللہ اس کو مستجاب الداعوات بنا دئے گا۔ یوں ہاتھ اُٹھاے گا منہ پرپھیرنے سے پہلے پہلے پوری ہوجائے گی۔ اس شخص کی وجہ سے اللہ مخلوق کو روزی دے گا۔ اللہ جل شانہ اس شخص کو بری موت سے بچائے گا اوربرکتوں سے نوازے گا۔
مولا میں اپنی ذات کے لیے تنہا نہیں ہوں میں اپنی ذات سے آگے نکلتا ہوں، کیوں؟ رحم اللہ کو پسند ہے ، کریمی اللہ کوپسند ہے۔ رحم اس کے حبیب ﷺ کو پسند ہے ۔ کریمی اس کے حبیب کو پسند ہے ۔ جو اللہ رسول کی پسندکوسامنے رکھے گا وہ اللہ رسول کا پسندیدہ بن جائے گا