سستی سے بچنے کیلئے ایک مسنون دعا
اللھم انی اعوذبک من الھم والحزن من العجز والکسل من الجبن والبخل من غلبۃ الدین و قھر الرجال
یہ دعا بہت طاقتور ہے ، خاص طورپر ٹینشن کے لیے اور آج کے ماحول کے لیے۔ یہ ساری ٹینشن، سٹریس اور نفسیاتی بیماریوں کے لیے۔ سستی کو دورکرنے کے لیے روحانی بیڈ ٹی کا عمل بہت طاقتور ہے۔ اور دل پر ہاتھ رکھ کرپڑھیں یاباعث یا نور 11مرتبہ پڑھیں۔