Rohani Ghusal Ki Niyat Aur Taswar Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

Ubqari4me 2015-04-07

Views 2

روحانی غسل کی نیت اورتصور
آپ ہرغسل کی روحانی غسل کی نیت کرلیں۔ جب نہا رہے اور بیت الخلاء کی دُعا پڑھ رہے تو یہ تصور دل ہی دل میں ہو یا اللہ مجھ پر جو پانی پڑرہا ، اس پانی کی برکت ایسی ہے کہ میرے تن کو میرے من کو اورمیرے آنگ آنگ کو دھو دے۔ اور ایک تصوربھی کیاکریں۔ یہ جو پانی پڑ رہا اور اس دعا کی برکت سے میری تمام غلاظتیں، خباثتیں اور اگرمیں گالیاں دیتا ہوں اور میں چاہتا ہوں گالیاں دینا چھوڑ دیں اوراگرمیری نظریں بھٹکتی ہیں اورمیں چاہتا ہوں میری نظریں اللہ کے غیرکونہ دیکھیں۔ اور میرے کان بھٹکتے ہیں ، اورمیرا دل میرے جذبے میری جوانی میری زندگی بھٹکتی ہے اورمیں چاہتا ہوں کہ نہ ہوں تو اس تصورکے ساتھ میں کررہا ۔ اوراللہ ایسا ہورہا اورہوگیا اوراللہ سے عرض کریں۔ کہ اللہ تو خود ہی توکہتا ہے کہ میرے بندے تم میرے ساتھ جیسا گمان کرو میں ویسا معاملہ کرتاہوں۔ یا اللہ میں نے اس دعاکی برکت سے یہ گمان کرلیا کہ تونے میری اس بیماری، اس عادت ، اس گندگی، اس غلاظت، اس خباثت اوراس بری کومیرے ساتھ تو نے ختم کردیا ۔ مولا توکردے تیری مہربانی ۔

Share This Video


Download

  
Report form