Do Anmol Khazanay Aik Lajawab Wazaifa For Any Problem - Hakeem Tariq Mehmood

Ubqari4me 2015-04-11

Views 37

دوانمول خزانے
دو انمول خزانے ہرمسئلے کا علاج ہے۔مسنون وظیفہ ہے قرآن وسنت کا ۔ حضرت جی خود 1984سے اس کو پڑھ رہے ہیں ۔ اس میں پانچ آیات ہیں اور ایک دُعا ہے ابوالدردا اور ایک وظیفہ ہے۔ اللہ سے مانگنے کامزاج بن جائے، اللہ سے اپنے مسائل مسنون اعمال سے حل کرنے کی طبیعت بن جائے ، یہ ہے تسبیح خانے کا پیغام۔تسبیح خانے کا پیغام اعمال سے پلنے ، بننے اوربچنے کایقین۔ کیا مطلب ،ہم پلیں گے تواعمال کے ذریعے سے ، ہمارے کام بنے گئے تواعمال سے ہم دنیا واخرت کے غموں سے بچے گئے تواعمال سے۔مسنون اعمال قرآن وسنت کے۔

Share This Video


Download

  
Report form