وقت میں برکت حاصل کرنے کیلئے ایک وظیفہ
اگرآپ وقت میں برکت چاہتے ہو تواپنی نمازکی پہلی رکعت میں سورہ الم نشرح اور دوسری رکعت میں الم ترکیف پڑھنا شروع کردیں۔ یہ وقت کی برکت حاصل کرنے کیلئے ایک لاجواب عمل ہے۔ یہ طیع الاذکرکے لیے لاجواب چیز ہے۔
وقت میں برکت پانا چاہتا ہو، زندگی میں برکتیں پانا چاہتے ہو۔ وقت میں ، رزق زیادہ ملے ، اعمال اور تسبیح اورتلاوت زیادہ ہو ۔ اللہ کی محبت زیادہ ہو اور دنیا کے کاموں میں میرے وقت برکت ہوجائے تو پھرپہلی رکعت میں سورہ الم نشرح اور دوسری رکعت میں الم ترکیف پرھنا شروع کرد۔پھرتیری زندگی میں وہ خیریں داخل ہوجائیں گی توسوچ نہیں سکتا ، وہ برکتیں داخل ہوجائیں گی توسوچ نہیں سکتا۔یہ الم نشرح اور الم ترکیف کا جو عمل بتا یا ہے یہ روح کی دنیا کو بہت کھولتا ہے۔اس عمل سے وقت اس کے لیے ٹھہر جاتا ہے ، وقت میں اس کے لیے برکت ہوجاتی ہے اور وقت میں اس کے لیے طاقت ہوجاتی ہے۔ اللہ وقت کو اس کے لیے پھیلا دیتا ہے۔ اس سورت کی برکت سے اس عمل کی برکت سے ۔