ب زم زم عرشی پانی ہے
زم زم توعرشی پانی ہے۔ کعبے کے نیچے دوچشمے ہیں، ایک چشمے کانام حمیدہے اوردوسرے کانام مجیدہے۔یہ دوچشمے ہیں جوکعبے کے بالکل ساتھ نکل رہے ہیں اوریہ قیامت تک ختم نہیں ہوگا۔ زمینی نظام ہے ہی نہیں اس کے ساتھ۔ پتہ نہیں روزانہ کتنے لاکھوں لیٹرپانی اس سے نکالتے ہیںآج تک یہ نہیں ہوا کہ کنوئیں میں پانی ختم ہوگیا ہو، اورابھی پانی نکلنے میں دیرہے، آج تک توایسے نہیں ہواہے۔