Rohani Bed Tea - Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

Ubqari4me 2015-05-26

Views 4.1K

روحانی بیڈ ٹی
دو چیزیں ایسی ہیں۔ بھنوؤں کی چھاؤں میں کون رہتے ہیں۔۔۔؟ فرشتے اور ناخن کی چھاؤں میں شیطان۔ باقاعدہ حدیث میں آتاہے۔
شیطان رات کہاں گزارتا ہے۔ ناک کے نتھنوں میں۔اس کے بارے میں آپ کو انوکھی بات بتاؤں۔
جو شخص صبح اُٹھتے ہی روحانی بیڈ ٹی کا عمل کرے گا۔اس کے بہت فائدے ہیں۔ یہ ناک جوشیطان کا ریسٹ روم اور گیسٹ روم ہے۔ ریسٹ روم سے نقصان کیا ہوتا ہے۔
ٹینشن،بالوں کا گرنا، غیرضروری بالوں کا چہرے اور بدن پرنکلنا۔ چہرے پروقت سے پہلے جھریاں، دانے، وقت سے پہلے چہرے کا بوڑھا ہونا۔ بالوں کا وقت سے پہلے سفید ہونااورگرنا۔ ذہن ہروقت بوجھل رہنا، چڑچڑا پن، اینزائٹی، غصہ، ٹینشن، اعصاب کاکھچاؤ، کندھوں کا کھچاؤ، طبیعت کا تھکا تھکا رہنا، سارادن فریش نہ رہنا، بے چین رہنا، گھبراہٹ کاہونا، سب کچھ ہوتے ہوئے بھی بے چینی، انجانا خوف ہونا، اس کی علامت ہے۔ جو بندہ یہ روحانی بیڈ ٹی کا عمل کرلے۔اللہ پاک جل شانہ اس کے لیے حیرت انگیز نظام بناتا ہے۔ان چیزوں سے خلاصی، ان چیزوں سے نجات۔ اللہ پاک ان چیزوں سے ایسی نجات عطا فرماتے ہیں آپ سوچ نہیں سکتے۔
یہ بتائیں کہ سرمہ لگائیں آنکھیں میں اکثرتھوک بلغم میں سرمہ نکلتا ہے۔ آپ حیران ہوں گے ، آپ تجربہ کرلیں ۔ اس آنکھ کاتعلق اس نظام کے ساتھ ہے۔ اورآنکھ کی بھنوؤں کا تعلق ہماری میڈیکل سائنس نے بہت زیادہ حیثیت اوراہمیت ہے۔ یہ انوکھا راز ہے۔ جوچہروں کی بھنؤں ہیں آنکھوں کے اوپر اوراس کے جوبال ہیں انوکھا راز ہے اس راز کے بارے میں کیا بتئاوں آپ کو۔ یقین جانیے چھوٹے چھوٹے پوائنٹ لیکن انسان کی زندگی کو کہاں سے کہاں لے جاتے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form