ایک بہترین دُعا۔۔۔! ۔۔۔
ایک بہترین دُعا۔۔۔! جس پربخشش کافیصلہ ہوگیا۔۔۔ایک بندہ حضورپاک ﷺ کے روضہ اطہرپرحاضرہوا۔ اور اللہ سے عرض کرنے لگا۔ اللہ توکریم۔۔۔!میں مجرم اورشیطان دشمن ۔۔۔اگرتومجھے معاف کردے گا تومیں دوست بن جاؤں گا۔۔۔شیطان کامنہ کالاہوجا ئے گا۔۔۔ اور اگرتومعاف نہیں کرے گا میں مجرم بن جاؤں گا۔۔۔شیطان خوش ہوجائے گا ۔۔۔ اے اللہ! اگرتومعاف کردے گا تو اُمتی کے معاف ہونے پہ ۔۔۔حضور پاک ﷺ خوش ہوجائیں گے ۔۔۔ اور اگرتونے معاف نہ کیا تو حضورپاک ﷺ کو دُکھ ہو گا۔۔۔ اب مولا! ۔۔۔ تو بتا حضورﷺ کو خوش کرنا ہے یا شیطان کو خوش کرنا ہے