03 Ramzan Ubqari Dars Hakeem Tariq Mehmood

Ubqari4me 2015-06-26

Views 1.7K

۳ رمضان ۲۰۱۵ بعد صلوۃ التروایح عبقری درس۔ حکیم محمدطارق محمودمجذوبی چغتائی دامت برکاتہم العالیہ
پورا رمضان دراصل زندگی گزرانے کی ایک مشق ہے۔ پورارمضان میں اللہ جل شانہ نے عبادت کورواج میں دے دیا، سجدوں کو عام کردیا۔ تسبیح اورتلاوت ، مناجات اوراپنی ذات عالی سے مانگنا بہت ہی زیادہ سستا کرکے بندوں کے دلوں میں ڈال دیا۔ استقامت کون دیتا ہے۔ جب چاہے بندوں کیلئے خیرکے دروازے کھول دے، جب چاہے بندوں کیلئے عافیت کے دروازے کھول دے

Share This Video


Download

  
Report form